پاک فضائےہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاک فضائےہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے منگل کو جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کےا۔اےئر چیف نے جنرل زبیر محمود حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ جنرل زبیرنے پاک فضائیہ کے سربراہ کی آپریشن ضرب عضب کے دوران شاندار خدمات کو سراہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ائیر چیف …

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاک فضائےہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے منگل کو جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کےا۔اےئر چیف نے جنرل زبیر محمود حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ جنرل زبیرنے پاک فضائیہ کے سربراہ کی آپریشن ضرب عضب کے دوران شاندار خدمات کو سراہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی طرف سے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں میں اضافے اور مقامی طور پر دفاعی سامان کی تیاری کے سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات کو کئی سالوں تک یاد رکھا جائے گا۔

مزید خبریں