راولپنڈی۔ 23 اگست (اے پی پی)پاک فوج نے یوم دفاع(6ستمبر) کے لئے "تو سلامت وطن ‘تاقیامت وطن" کے عنوان سے نیا پرومو جاری کر دیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بدھ کو یوم دفاع (6ستمبر 2017) کے لئے تو سلامت وطن ‘تاقیامت وطن کے عنوان سے نیا پرومو جاری کر دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیا …
پاک فوج نے یوم دفاع کے لئے "تو سلامت وطن ‘تاقیامت وطن” کے عنوان سے نیا پرومو جاری کر دیا

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 23 اگست (اے پی پی)پاک فوج نے یوم دفاع(6ستمبر) کے لئے "تو سلامت وطن ‘تاقیامت وطن” کے عنوان سے نیا پرومو جاری کر دیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بدھ کو یوم دفاع (6ستمبر 2017) کے لئے تو سلامت وطن ‘تاقیامت وطن کے عنوان سے نیا پرومو جاری کر دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیا گیا یہ پرومو پاکستان ٹیلی ویژن سمیت تمام ٹی وی اور قومی و پرائیویٹ ریڈیو چینل پر یوم دفاع کی مناسبت سے نشر ہوتا رہے گا ۔








