پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ اب @officialDGISPR کے نام سے اپنا ایک آفیشل اکاﺅنٹ برقرار رکھے گا، آ ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 6 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ اب @officialDGISPR کے نام سے اپنا ایک آفیشل اکاﺅنٹ برقرار کرے گی۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے قائم کیا گیا@ISPR-official کے نام سے دوسرا اکاﺅنٹ ضم/ بند کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس پی آر کے ٹیگ کے ساتھ اب کوئی دوسرا اکاﺅنٹ جعلی ہوگا۔

Leave a Reply