اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کی بریگیڈ سطح کی مشقیں جلال پور جٹاںمیں منعقد ہوئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق ان مشقوں کا مقصد جنگ کے دوران مختلف فارمیشنز کے درمیان تعاون کو بڑھانا ہے۔کورکمانڈر راولپنڈی نے مشقوں کا دورہ کیا ۔انہوں نے مشقوں میں حصہ لینے والی فارمیشن کے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔
پاک فوج کی بریگیڈ سطح کی جلال پور جٹاںمیں مشقیں ،کورکمانڈر راولپنڈی نے مشقوں کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر

مزید خبریں