پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفورکی پا ک فضائیہ کے مجاہد انور خان کی بطور فضائیہ چیف تقرری پر مبارکباد

راولپنڈی ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پا ک فضائیہ کے مجاہد انور خان کی بطور فضائیہ چیف تقرری پر مبارکباد دی اور مسلح افواج کی جانب سے پاک فضائیہ کی قیادت سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئیٹ میں مجاہد انور …

راولپنڈی ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پا ک فضائیہ کے مجاہد انور خان کی بطور فضائیہ چیف تقرری پر مبارکباد دی اور مسلح افواج کی جانب سے پاک فضائیہ کی قیادت سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئیٹ میں مجاہد انور خان کی بطور فضائیہ چیف تقرری پر مبارکباد دی اور مسلح افواج کی جانب سے پاک فضائیہ کی قیادت سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔

مزید خبریں