راولپنڈی۔29اکتوبر (اے پی پی):پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے یک نکاتی ایجنڈے پر ہنگامی پریس کانفرنس کی ، صحافیوں کے سوالات لینے سے گریز کیا ۔ جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے آئی ایس پی آر ڈائریکٹوریٹ میں ریکارڈ درستگی کے لئے یک نکاتی ایجنڈے پر ہنگامی پریس کانفرنس کی ۔ پریس کانفرنس کے اختتام پر ایک سوال پر ڈی جی آئی ایس پی …
پاک فوج کے ترجمان نے میجر جنرل افتخار بابر کی یک نکاتی ایجنڈے پر ہنگامی پریس کانفرنس

مزید خبریں
راولپنڈی۔29اکتوبر (اے پی پی):پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے یک نکاتی ایجنڈے پر ہنگامی پریس کانفرنس کی ، صحافیوں کے سوالات لینے سے گریز کیا ۔ جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے آئی ایس پی آر ڈائریکٹوریٹ میں ریکارڈ درستگی کے لئے یک نکاتی ایجنڈے پر ہنگامی پریس کانفرنس کی ۔ پریس کانفرنس کے اختتام پر ایک سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس میں کوئی سوال نہیں لیا جائے گا لیکن یہاں پر کیے گئے ایک سوال کی جواب میں بتاتا چلوں کہ پاکستان کی مسلح افواج ایک منظم ادارہ ہے ، قیادت اور ریکنگ فائل میں کسی قسم کا فاصلہ نہیں ہے ،مسلح افواج ایک اکائی ہے ۔








