راولپنڈی۔ 11 دسمبر (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے رشین فیڈریشن کے وزیر صنعت و پیداوار ڈینس ویلنٹنویچ مانٹورو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق رشین فیڈریشن کے وزیر صنعت و پیداوار ڈینس ویلنٹنویچ مانٹورو نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی ہے ۔دونوں شخصیات نے خطے میں امن …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے رشین فیڈریشن کے وزیر صنعت و پیداوار ڈینس ویلنٹنویچ مانٹورو کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 11 دسمبر (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے رشین فیڈریشن کے وزیر صنعت و پیداوار ڈینس ویلنٹنویچ مانٹورو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق رشین فیڈریشن کے وزیر صنعت و پیداوار ڈینس ویلنٹنویچ مانٹورو نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی ہے ۔دونوں شخصیات نے خطے میں امن و استحکام اور معاشی خوشحالی کے لئے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کیا ۔








