راولپنڈی ۔ 13 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین سے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق جمعہ کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں چین کے سفیر نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میںچین کے سفیر سن وی ڈونگ نے دہشت گردی اور انتہا …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر سن وی ڈونگ کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 13 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین سے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق جمعہ کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں چین کے سفیر نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میںچین کے سفیر سن وی ڈونگ نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی ۔








