راولپنڈی۔19اکتوبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی (یوکے) کےچیف آف ڈیفنس جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ سکیورٹی کو وسعت اور افواج کے مابین تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق معزز مہمان نے …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی (یوکے) کےچیف آف ڈیفنس جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔19اکتوبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی (یوکے) کےچیف آف ڈیفنس جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ سکیورٹی کو وسعت اور افواج کے مابین تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق معزز مہمان نے علاقائی امن و سلامتی بلخصوص افغانستان امن عمل اور دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کے لئے پاک فوج کی جاری کوششوں کی تعریف کی۔








