پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات

راولپنڈی۔17دسمبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں مجموعی علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق معزز مہمان نے افغان امن عمل اور علاقائی سلامتی اور استحکام کے لئے پاکستان کے کردار کو سراہا