راولپنڈی ۔ 27 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر لینا لیپل نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے ۔جرمنی کی سفیر لینا لیپل نے دہشت گردوں کو شکست دینے اور علاقائی سلامتی و …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کی سفیر لینا لیپل کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 27 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر لینا لیپل نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے ۔جرمنی کی سفیر لینا لیپل نے دہشت گردوں کو شکست دینے اور علاقائی سلامتی و استحکام کے لئے پاک فوج کے کردار کی تعریف کی ۔








