پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز اجلاس قومی مفادات کا تحفظ ہر صورت اولین ترجیح رہے گا،اجلاس میں عزم کا اظہار راولپنڈی ۔ 7 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز اجلاس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قومی مفادات کا تحفظ ہر صورت اولین ترجیح رہے گا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز اجلاس

مزید خبریں
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز اجلاس
قومی مفادات کا تحفظ ہر صورت اولین ترجیح رہے گا،اجلاس میں عزم کا اظہار
راولپنڈی ۔ 7 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز اجلاس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قومی مفادات کا تحفظ ہر صورت اولین ترجیح رہے گا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملکی داخلی صورتحال سمیت خطے سے متعلق امریکی پالیسیوں کے تناظر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں آپریشن ردالفساد کی کامیابیوں اور بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔








