راولپنڈی ۔ 15 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یا¶جنگ نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور زیرغور آئے۔ چین کے سفیر نے خطہ میں سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یا¶جنگ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں