پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا قومی انسداد دہشت گردی سینٹر پبی کا دورہ، ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 5 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی انسداد دہشت گردی سینٹر پبی کا دورہ کیا جہاں پر پاک روس مشترکہ دوروزہ جنگی مشق "دروزبہ" کا معائنہ کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق مشترکہ جنگی مشقوں کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا ہے ۔پا ک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید …

راولپنڈی ۔ 5 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی انسداد دہشت گردی سینٹر پبی کا دورہ کیا جہاں پر پاک روس مشترکہ دوروزہ جنگی مشق "دروزبہ” کا معائنہ کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق مشترکہ جنگی مشقوں کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا ہے ۔پا ک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ جنگی مشقیں دو طرفہ تعان کومزید مضبوط بنانے کا بہترین موقع ہے ۔آرمی چیف نے فوجی افسران اور جوانوںکی پیشہ وارانہ صلاحیت کو سراہا۔

مزید خبریں