راولپنڈی ۔ 26 ستمبر (اے پی پی )پاک فوج کے میجر جنرل زاہد حامد کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر پاک فوج کا سرجن جنرل تعینات کر دیا ہے ۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل زاہد حامد کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے اور انھیں پاک فوج کا سرجن جنرل مقرر کر دیا ہے جبکہ ان …
پاک فوج کے میجر جنرل زاہد حامد کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ، سرجن جنرل تعینات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 26 ستمبر (اے پی پی )پاک فوج کے میجر جنرل زاہد حامد کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر پاک فوج کا سرجن جنرل تعینات کر دیا ہے ۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل زاہد حامد کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے اور انھیں پاک فوج کا سرجن جنرل مقرر کر دیا ہے جبکہ ان کے پیش رو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ ڈویژنز تعینات کر دیا گیا ہے ۔








