پاک فوج کے میجر جنرل معظم اعجاز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےدی گئی

راولپنڈی ۔ 17 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے میجر جنرل معظم اعجاز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےدی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل معظم اعجاز کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل کا رینک لگا دیا گیا۔

مزید خبریں