راولپنڈی۔ 5 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے پائلٹس کو فرانسیسی کوہ پیماﺅں کو ریسکیو کرنے پر فرنچ نیشنل ڈیفنس برونز میڈلز سے نوازا دیا۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی میوزیم میں پاک فوج کے پائلٹس کو میڈلز دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں فرنچ جوائنٹ فورس بحر ہند کے کمانڈر نے پاک فوج کے پائلٹس کو میڈلز دیئے۔ …
پاک فوج کے پائلٹس کو فرانسیسی کوہ پیماﺅں کو ریسکیو کرنے پر فرنچ نیشنل ڈیفنس برونز میڈلز سے نوازا گیا

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 5 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے پائلٹس کو فرانسیسی کوہ پیماﺅں کو ریسکیو کرنے پر فرنچ نیشنل ڈیفنس برونز میڈلز سے نوازا دیا۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی میوزیم میں پاک فوج کے پائلٹس کو میڈلز دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں فرنچ جوائنٹ فورس بحر ہند کے کمانڈر نے پاک فوج کے پائلٹس کو میڈلز دیئے۔ پاک فوج کے پائلٹ کو فرنچ نیشنل ڈیفنس برونز میڈلز سے نوازا گیا۔ ان پائلٹس نے 2018ءمیں فرانسیسی کوہ پیماﺅں کو نانگاپربت میں ریسکیو کیا تھا۔ ان پائلٹس نے فرانسیسی کوہ پیما مس الزبتھ کو بچایا تھا۔ تقریب میں چیف آف جوائنٹس سٹاف ساحر شمشاد سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔








