پاک‘ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز،

لاہور۔3 اپریل (اے پی پی ) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چار ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں نہ صرف 3-1 سے فتح حاصل کی بلکہ پاکستان ٹیم کے بلے باز بابر اعظم اور باﺅلر شاداب خان بھی کارکردگی کے حوالے سے سر فہرست رہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چار ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے سب سے زیادہ رنز بنائے۔ …

لاہور۔3 اپریل (اے پی پی ) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چار ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں نہ صرف 3-1 سے فتح حاصل کی بلکہ پاکستان ٹیم کے بلے باز بابر اعظم اور باﺅلر شاداب خان بھی کارکردگی کے حوالے سے سر فہرست رہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چار ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے سب سے زیادہ رنز بنائے۔ انہوں نے چار ٹی ٹونٹی میچز میں 34.25 کی اوسط سے 137رنز بنائے

Leave a Reply