بیجنگ ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) میں اقتصادی منصوبہ بندی کے اعلیٰ سطحی کمیشن نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تعمیر میں بڑی تیزی سے پیش رفت ہوئی ہے۔ نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے سربراہ ”ہی لائی ینگ“ نے بتایا کہ ون بیلٹ ون روڈ کے تحت سی پیک کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا۔ ممباسا نیروبی ریلوے نے کام شروع کر دیا …
پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر میں بڑی تیزی سے پیش رفت ہوئی ہے، سربراہ چینی ترقیاتی کمیشن
مزید خبریں
بیجنگ ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) میں اقتصادی منصوبہ بندی کے اعلیٰ سطحی کمیشن نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تعمیر میں بڑی تیزی سے پیش رفت ہوئی ہے۔ نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے سربراہ ”ہی لائی ینگ“ نے بتایا کہ ون بیلٹ ون روڈ کے تحت سی پیک کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا۔ ممباسا نیروبی ریلوے نے کام شروع کر دیا ہے جبکہ بلغراد ستارا ایزووا سلیکشن ہنگری، سربیا ریلوے اور متحدہ عرب امارات کی خلیفہ پورٹ پر تعمیراتی کام شروع ہو گیا ہے۔








