پختونوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کروںگا،امیرمقام

پشاور۔01 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ فاٹاکو70سال بعدقومی دھارے میںلارہے ہیں جووزیر اعظم محمدنواز شریف کاایک تاریخی کارنامہ اورپختونوںسے محبت کاواضح ثبوت ہے، بہت جلد فاٹااصلاحات کویقینی بنائینگے تاہم اس پرکسی کوسیاست چمکانے کی ضرور ت نہیں،فاٹاکے عوام کواصلاحات پرپیشگی مبارکباددیتاہوں۔انہوںنے کہاکہ دنیاکے کسی حصے میں کیوںنہ ہوپختونوںکے حقوق کے تحفظ کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیںکروںگا،پنجاب میںجوخدشات تھے وہ گزشتہ روزوزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کے …

پشاور۔01 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ فاٹاکو70سال بعدقومی دھارے میںلارہے ہیں جووزیر اعظم محمدنواز شریف کاایک تاریخی کارنامہ اورپختونوںسے محبت کاواضح ثبوت ہے، بہت جلد فاٹااصلاحات کویقینی بنائینگے تاہم اس پرکسی کوسیاست چمکانے کی ضرور ت نہیں،فاٹاکے عوام کواصلاحات پرپیشگی مبارکباددیتاہوں۔انہوںنے کہاکہ دنیاکے کسی حصے میں کیوںنہ ہوپختونوںکے حقوق کے تحفظ کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیںکروںگا،پنجاب میںجوخدشات تھے وہ گزشتہ روزوزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کے بعدختم ہوگئے،پنجاب میں پختون کمیونٹی سے کوئی امتیازی سلوک نہیںہوگا،میں خودپختونوں کاہر محاذ پر وکالت کروںگا۔

Leave a Reply