اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم ( پی ایم وائی بی ایل ) کے تحت30جون2016ءتک 8.14 ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے ہیں، مجموعی قرضہ جات میں سے نیشنل بینک آف پاکستان نے 7.77 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے وزیراعظم کی …
پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم ( پی ایم وائی بی ایل ) کے تحت30جون2016ءتک 8.14 ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم ( پی ایم وائی بی ایل ) کے تحت30جون2016ءتک 8.14 ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے ہیں، مجموعی قرضہ جات میں سے نیشنل بینک آف پاکستان نے 7.77 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے وزیراعظم کی جانب سے شروع کی گئی آسان قرضہ سکیم کے تحت ملک بھرمیں سب سے زیادہ قرضے پنجاب کے نوجوانوں نے حاصل کئے ہیں جن کا تناسب75فیصد ہے۔








