راولپنڈی21اپریل(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے خیبر میل اپ گریڈ کوچز کا افتتاح کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پشاور سے کراچی کے درمیان چلنے والی ٹرین کو جدید سہولتوں سے اراستہ کر کے اپ گریڈ کیا گیا ہے ۔یہ ٹرین موجودہ حکومت کی کاوشوں کی بہتریں مثال ہے جو مسافروں کو مہیا کر رہے ہیں۔ٹرین میں چھ اکانومی،تین اے سی بزنس،ایک اے سی سلیپر،ایک ڈائننگ کار،اے …
پشاور سے کراچی کے درمیان چلنے والی ٹرین کو جدید سہولتوں سے اراستہ کر کے اپ گریڈ کیا گیا ، وفاقی وزیر ریلوے

مزید خبریں
راولپنڈی21اپریل(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے خیبر میل اپ گریڈ کوچز کا افتتاح کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پشاور سے کراچی کے درمیان چلنے والی ٹرین کو جدید سہولتوں سے اراستہ کر کے اپ گریڈ کیا گیا ہے ۔یہ ٹرین موجودہ حکومت کی کاوشوں کی بہتریں مثال ہے جو مسافروں کو مہیا کر رہے ہیں۔ٹرین میں چھ اکانومی،تین اے سی بزنس،ایک اے سی سلیپر،ایک ڈائننگ کار،اے سٹینڈرڈ،پاور وین،پوسٹل وین،لگیج وین اور ملٹری کورئیر شامل ہیں۔اس میں مسافروں کے لئے نئی اپ گریڈیشن،چارجنگ پوائنٹس اور دیگر سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔








