اقوام متحدہ ۔ 19 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ یورپ میں تارکین وطن کو حراست میں رکھنا اس بحران کا حل نہیں اور یہ سلسلہ فوراً ختم ہونا چاہیے۔انھوں نے میں جنگ، دہشت گردی اور غربت کے باعث اپنے ملکوں سے دربدر ہونے والے پناہ گزینوں سے ملاقات کی اور اس موقع پر یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا کہ وہ …
پناہ گزینوں کو حراست میں لینا بحران کا حل نہیں: بان کی مون

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 19 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ یورپ میں تارکین وطن کو حراست میں رکھنا اس بحران کا حل نہیں اور یہ سلسلہ فوراً ختم ہونا چاہیے۔انھوں نے میں جنگ، دہشت گردی اور غربت کے باعث اپنے ملکوں سے دربدر ہونے والے پناہ گزینوں سے ملاقات کی اور اس موقع پر یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بحران پر اپنا ردعمل "انسانی اور انسانی حقوق کی بنیاد” وضع کریں۔ان کا کہنا تھا کہ ” آئے ہم مل کر مزید لوگوں آباد کریں، انھیں قانونی راستے فراہم کریں اور بہتر پناہ گزینوں کے طور پر ضم کریں۔








