لاہور۔15جنوری (اے پی پی):پنجاب بھرمیں 1143ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق اور 1308زخمی ہوئے۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1143ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا،جن میں548 افراد شدید زخمی ہوگئے،جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،اعدادو شمار کے مطابق 187ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جس میں صوبائی دارالحکومت217متاثرین کے ساتھ پہلے،89متاثرین …
پنجاب میں 1143ٹریفک حادثات میں 11افراد جاں بحق، 1308زخمی
لاہور۔15جنوری (اے پی پی):پنجاب بھرمیں 1143ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق اور 1308زخمی ہوئے۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1143ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا،جن میں548 افراد شدید زخمی ہوگئے،جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،اعدادو شمار کے مطابق 187ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جس میں صوبائی دارالحکومت217متاثرین کے ساتھ پہلے،89متاثرین کے ساتھ دوسر ے جبکہ فیصل آباد90متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔









