پنجاب یونیورسٹی میں یوم ِ اقبال کی مناسبت سے خصوصی تقریب بدھ کو ہوگی

پنجاب یونیورسٹی ادارہ زبان و ادبیات اردو کے زیر اہتمام یوم ِ اقبال کی مناسبت سے خصوصی تقریب کل بدھ کو صبح 10بجے الرازی ہال میں ہوگی

لاہور۔17نومبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی ادارہ زبان و ادبیات اردو کے زیر اہتمام یوم ِ اقبال کی مناسبت سے خصوصی تقریب کل بدھ کو صبح 10بجے الرازی ہال میں ہوگی

جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، ممتاز اقبال شناس، مختلف فیکلٹیوں کے ڈینز، شعبہ جات کے سربراہان و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید خبریں