پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں اور ڈور کی کھیپ پکڑ لی،ترجمان

لاہور۔22جنوری (اے پی پی):پولیس نے شیرا کوٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ ترجمان کے مطابق غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث2 پتنگ ڈیلرز گرفتار کر لیے گئے، خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر4 ہزار پتنگیں،180 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ پکڑی جانے والی پتنگیں اور ڈور ایس او پیز کے برعکس پائی گئیں، غیر قانونی پتنگ فروشی …

لاہور۔22جنوری (اے پی پی):پولیس نے شیرا کوٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ ترجمان کے مطابق غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث2 پتنگ ڈیلرز گرفتار کر لیے گئے، خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر4 ہزار پتنگیں،180 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ پکڑی جانے والی پتنگیں اور ڈور ایس او پیز کے برعکس پائی گئیں، غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث ملزمان آن لائن پتنگیں سپلائی کرتے تھے۔