ویٹی کن سٹی ۔ 27 اگست (اے پی پی) مسیحوں کے روحانی پیشواءپوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی کے سابق ڈپلومیٹ کی جانب سے استعفیٰ دینے کے مطالبے پر ردِ عمل دینے سے انکار کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آرچ بشپ کارلو ماریا ویگانو نے ان پر امریکی کارڈینل کی جانب سے جنسی استحصال کے معاملے کی پردہ پوشی کا الزام بھی عائد کیا۔صحافیوں نے آئر لینڈ سے …
پوپ فرانسس کا جنسی استحصال سے متعلق خط پر خاموش رہنے کا اعلان

مزید خبریں
ویٹی کن سٹی ۔ 27 اگست (اے پی پی) مسیحوں کے روحانی پیشواءپوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی کے سابق ڈپلومیٹ کی جانب سے استعفیٰ دینے کے مطالبے پر ردِ عمل دینے سے انکار کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آرچ بشپ کارلو ماریا ویگانو نے ان پر امریکی کارڈینل کی جانب سے جنسی استحصال کے معاملے کی پردہ پوشی کا الزام بھی عائد کیا۔صحافیوں نے آئر لینڈ سے رون واپسی پر پوپ سے ان الزامات سے متعلق سوال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ آرچ بشپ ویگانو کی جانب سے 11 صفحات پر مبنی اس خط کے جواب میں ایک لفظ بھی نہیں کہیں گے۔








