اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ کے لئے کمی کا امکان ہے۔اوگرا کی طرف سے پٹرولیم ڈویژن کو بھجوائی جانے والی سمری کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے فی لیٹر، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی تجویز کی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 27 پیسے، …
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ کے لئے کمی کا امکان ہے۔اوگرا کی طرف سے پٹرولیم ڈویژن کو بھجوائی جانے والی سمری کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے فی لیٹر، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی تجویز کی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 27 پیسے، ایل ڈی او کی قیمت میں 5روپے 63 پیسے فی لٹر تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کی مشاورت سے ہوگا،نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم ستمبر سے ہوگا۔








