اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مکمل اور فوری فائدہ پہنچایا جا رہا ہے، یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں4.59 روپے کی کمی کی جا رہی ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ …
پٹرول کی قیمت میں4.59 روپے کمی کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر عمر ایوب خان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مکمل اور فوری فائدہ پہنچایا جا رہا ہے، یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں4.59 روپے کی کمی کی جا رہی ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5.33 روپے، مٹی کی تیل کی قیمت 4.27 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 5.63 کم کی جا رہی ہے۔








