اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پچھلے 48 گھنٹوں میں 6 لاکھ 47 ہزار 338 خاندانوں نے احساس ایمرجنسی کیش امداد کے 12,000 روپے وصول کئے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگلے دو، تین روز میں اس کی رفتارکیہں زیادہ ہو جائے گی۔ انشاءاللہ ہمیں ایک …
پچھلے 48 گھنٹوں میں 6 لاکھ 47 ہزار 338 خاندانوں نے احساس ایمرجنسی کیش امداد کے 12,000 روپے وصول کئے ہیں،معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشترکا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پچھلے 48 گھنٹوں میں 6 لاکھ 47 ہزار 338 خاندانوں نے احساس ایمرجنسی کیش امداد کے 12,000 روپے وصول کئے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگلے دو، تین روز میں اس کی رفتارکیہں زیادہ ہو جائے گی۔ انشاءاللہ ہمیں ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں تک امداد پہنچانی ہے۔ ادائیگیوں کے دوران کورونا سے بچاو¿کی تدابیر پر عملدرآمد ہماری اولین ترجیح ہے۔








