پھلوں کی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 19 فیصد کمی

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):پھلوں کی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 19 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اسی دوران برآمدات کی مالیت 4.42ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ نومبر 2023 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات کا حجم 5.5ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح نومبر 2023 کے مقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران پھلوں کی ملکی …

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):پھلوں کی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 19 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اسی دوران برآمدات کی مالیت 4.42ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ نومبر 2023 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات کا حجم 5.5ارب روپے رہا تھا ۔

اس طرح نومبر 2023 کے مقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.08 ارب روپے یعنی 19فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

مزید خبریں