پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 7.91 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات میںگزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7.91 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے ٹیکسٹائل کے حوالے سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے جولائی سے ستمبر کے عرصے کے دوران ٹیکسٹائل کی تین ارب پچیس کروڑ سٹر لاکھ ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ …

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات میںگزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7.91 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے ٹیکسٹائل کے حوالے سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے جولائی سے ستمبر کے عرصے کے دوران ٹیکسٹائل کی تین ارب پچیس کروڑ سٹر لاکھ ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ برآمدات تین ارب ایک کروڑ اسی لاکھ ڈالر تھیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply