پہلی فاٹا ٹی 20 سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب (کل) ہوگی

پشاور ۔ 02 اپریل(اے پی پی) پہلی فاٹا ٹی 20 سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب (آج) پیر کو صبح نو بجے تحصیل جمرود، خیبر ایجنسی میں ہوگی۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور ٹورنامنٹ کے آرگنائزر حاجی تیمور آفریدی نے گزشتہ روز اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، انہوں نے کہا …

پشاور ۔ 02 اپریل(اے پی پی) پہلی فاٹا ٹی 20 سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب (آج) پیر کو صبح نو بجے تحصیل جمرود، خیبر ایجنسی میں ہوگی۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور ٹورنامنٹ کے آرگنائزر حاجی تیمور آفریدی نے گزشتہ روز اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ لاہور میں پاکستان سپر لیگ ٹو کے فائنل کے کامیاب انعقاد کے بعد فاٹا سپر لیگ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

Leave a Reply