پیداوار میں کمی کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) تیل پیدا کرنے والے غیر اوپیک ممالک کے اس فیصلے کے بعد کہ وہ تیل کی پیداوار میں کمی کریں گے بر طانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔خام تیل کی قیمت 57.89 ڈالر فی بیرل بڑھی ہے جو کہ جولائی 2015 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ اس کے بعد یہ 56.79 ڈالر پر رک …

لندن ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) تیل پیدا کرنے والے غیر اوپیک ممالک کے اس فیصلے کے بعد کہ وہ تیل کی پیداوار میں کمی کریں گے بر طانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔خام تیل کی قیمت 57.89 ڈالر فی بیرل بڑھی ہے جو کہ جولائی 2015 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ اس کے بعد یہ 56.79 ڈالر پر رک گئی جو کہ پھر بھی اس دن 4.5 فیصد زیادہ ہے

مزید خبریں

Leave a Reply