راملہ ۔ 7 جنوری (اے پی پی) فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے مسائل بارے ہونے والی پیرس کانفرنس مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے سنہری موقع ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انھوں نے راملہ پریذیڈنسی میں دانشوروں اور ارباب سیاست سمیت سینکڑوں اسرائیلیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں انٹر نیشنل میکانزم تشکیل دینے اور اس …
پیرس کانفرنس مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے سنہری موقع ہے، محمود عباس

مزید خبریں
راملہ ۔ 7 جنوری (اے پی پی) فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے مسائل بارے ہونے والی پیرس کانفرنس مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے سنہری موقع ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انھوں نے راملہ پریذیڈنسی میں دانشوروں اور ارباب سیاست سمیت سینکڑوں اسرائیلیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں انٹر نیشنل میکانزم تشکیل دینے اور اس پر عمل درآمد کرنے کا لائحہ عمل وضح کیا جائے گا۔








