ٹوکیو۔31 اگست(اے پی پی)جاپانی الیکٹرانک ساز کمپنی پینا سونک نے اپنا یورپین ہیڈکوارٹر لندن سے ہالینڈ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیناسونک کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا یورپین ہیڈ کوارٹر ہالینڈ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پیناسونک رواں سال اکتوبر میں لندن کے نواح سے ایمسٹرڈم منتقل ہو جائیگا۔
پینا سونک کا یورپین ہیڈ کوارٹر لندن سے ہالینڈ منتقل