دبئی ۔ 25 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ میں اتوار کو آخری لیگ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔
پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں (اتوار کو) مدمقابل ہوں گی

مزید خبریں