پی ایس ایل فائنل، شائقین کی حوصلہ افزائی کیلئے اپنی فیملی کی ٹکٹیں خرید رہا ہوں، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین شہر یار خان نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹو کے فائنل کیلئے اپنی فیملی کیلئے بھی ٹکٹیں خرید رہا ہوں تاکہ دوسرے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہو۔

مزید خبریں

Leave a Reply