لاہور۔5 مارچ(اے پی پی ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے فائنل کے موقع پر پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی خوش دکھائی دیئے ۔وہ قذافی سٹیڈیم میں کیئے جانے والے انتظامات کا مسلسل جائزہ لیتے رہے ۔اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ پی ایس ایل کا فائنل کے کامیاب انعقاد پر اسی سال ایک انٹرنیشنل ٹیم پاکستان آئے گی ۔
پی ایس ایل فائنل کی کامیابی پر اسی سال ایک انٹرنیشنل ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی،

مزید خبریں