پی ایس ایل فائیو، ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

اسلام آباد ۔ 12مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے اور اس نے پہلے ہی پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سلطانز نے اب تک 8 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے اور ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پشاور زلمی 9 میں سے 4 میچ جیت کر 9 پوائنٹس …

اسلام آباد ۔ 12مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے اور اس نے پہلے ہی پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سلطانز نے اب تک 8 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے اور ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پشاور زلمی 9 میں سے 4 میچ جیت کر 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ لاہور قلندرز کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں 7 ، 7 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں۔

مزید خبریں