لاہور۔5 مارچ(اے پی پی )پشاور زلمی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر تماشائیوں کا جوش و خروش اور خوشیاں دیکھ کر بہت مسرت ہوئی اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرکے ان کی خوشیوں میں مزید اضافہ کرے،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ غیر ملکی کرکٹرز کی پی ایس ایل …
پی ایس ایل کے لاہور میں فائنل کے انعقاد کا فیصلہ دلیرانہ ہے،کامران اکمل

مزید خبریں
لاہور۔5 مارچ(اے پی پی )پشاور زلمی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر تماشائیوں کا جوش و خروش اور خوشیاں دیکھ کر بہت مسرت ہوئی اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرکے ان کی خوشیوں میں مزید اضافہ کرے،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ غیر ملکی کرکٹرز کی پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت سے دنیا ئے کرکٹ میں مثبت پیغام جائے گا اور دیگر کرکٹرز بھی پاکستان آنے پر تیار ہوں گے،








