پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 38.76 پوائنٹس کے اضافے سے 39672.89 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 29 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 38.76 پوائنٹس کے اضافے سے 39672.89 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 26 ارب 75 کروڑ 64 لاکھ 95 ہزار 898 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 20 کروڑ 92 لاکھ 17 ہزار 105 روپے کی تیزی رونماءہوئی۔ اسی طرح خرید …

کراچی ۔ 29 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 38.76 پوائنٹس کے اضافے سے 39672.89 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 26 ارب 75 کروڑ 64 لاکھ 95 ہزار 898 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 20 کروڑ 92 لاکھ 17 ہزار 105 روپے کی تیزی رونماءہوئی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 19 لاکھ 12 ہزار 210 حصص کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 38.76 پوائنٹس کے اضافے سے 39672.89 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 6.21 پوائنٹس کی تیزی سے 19985.68 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply