پی ایس ڈی پی ایک کھرب 10 ارب 55 کروڑ روپے جاری کردیئے

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب 10 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 6 کھرب 75 ارب روپے کے فنڈز …

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب 10 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 6 کھرب 75 ارب روپے کے فنڈز مختص کر رکھے ہیں۔