پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لئے 5کھرب 79ارب 22کروڑ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بند ی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 5کھرب 79ارب 22کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 8کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلا

Leave a Reply