پی ایم ای ایکس میں 2.413 بلین روپے کے سودے

کراچی ۔ 6 جون (اے پی پی)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں پیر کے دن میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 2.413 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,885 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس82,937 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 858.167 ملین روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت …

کراچی ۔ 6 جون (اے پی پی)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں پیر کے دن میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 2.413 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,885 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس82,937 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 858.167 ملین روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 744.658 ملین روپے،سونے کے سودوں کی مالیت 659.114 ملین روپے،کاپر کے سودوں کی مالیت 58.425 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 50.898 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 12.284ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 8.944 ملین روپے رہی۔

Leave a Reply