ملتان۔ 14 ستمبر (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والی ٹی 20 سیریز کے لیے کمنٹری پینل اور پریزینٹر کا اعلان کردیا گیا۔پی سی بی سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز 16، 18 اور20 ستمبرکوملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
،پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا کھیل شام سات بجےجبکہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔میچز دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لیے پانچ رکنی کمنٹری پینل اور ایک پریزینٹر کا اعلان کیا گیا گیا۔
بازید خان،اعجاز احمد،حجاب زاہد،کائنات امتیاز اور ثنا میر سیریز کے کمنٹری پینل کا حصہ ہیں اورسویرا پاشا پریزینٹر کے فرائض سر انجام دیں گی۔پاکستان میں کرکٹ کے شائقین اے اسپورٹس ایچ ڈی پرمزکورہ سیریز کے میچز دیکھ سکیں گے۔
پاکستان بھر کے ناظرین کے لیے لائیو اسٹریمنگ پی سی بی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بھی دستیاب ہوگی۔گراؤنڈ میں آنے کی ترغیب دینے کے لیے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا داخلہ مفت ہوگا۔ تماشائیوں کو اسٹیڈیم کے اندر جانے کے لیے اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لانا ہوگا۔
پی سی بی نے پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی 20 سیریز کیلئے کمنٹری پینل اور پریزنیٹر کا اعلان کر دیا
ملتان۔ 14 ستمبر (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والی ٹی 20 سیریز کے لیے کمنٹری پینل اور پریزینٹر کا اعلان کردیا گیا۔پی سی بی سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز 16، 18 اور20 ستمبرکوملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ،پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ …
مزید خبریں
ایران کے خلاف عدم معاونت ،امریکی صدر کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا حکم
روی اولیویرا کی وولٹا اے پرتگال کے آخری سٹیج میں فتح، کامیابی فنلے ٹارلنگ کے اہلخانہ کے نام کر دی
یورپین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ایمی ہنٹ اور دینا ایشر سمتھ نے تاریخ رقم کر دی
ملتان۔ 14 ستمبر (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والی ٹی 20 سیریز کے لیے کمنٹری پینل اور پریزینٹر کا اعلان کردیا گیا۔پی سی بی سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز 16، 18 اور20 ستمبرکوملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
،پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا کھیل شام سات بجےجبکہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔میچز دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لیے پانچ رکنی کمنٹری پینل اور ایک پریزینٹر کا اعلان کیا گیا گیا۔
بازید خان،اعجاز احمد،حجاب زاہد،کائنات امتیاز اور ثنا میر سیریز کے کمنٹری پینل کا حصہ ہیں اورسویرا پاشا پریزینٹر کے فرائض سر انجام دیں گی۔پاکستان میں کرکٹ کے شائقین اے اسپورٹس ایچ ڈی پرمزکورہ سیریز کے میچز دیکھ سکیں گے۔
پاکستان بھر کے ناظرین کے لیے لائیو اسٹریمنگ پی سی بی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بھی دستیاب ہوگی۔گراؤنڈ میں آنے کی ترغیب دینے کے لیے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا داخلہ مفت ہوگا۔ تماشائیوں کو اسٹیڈیم کے اندر جانے کے لیے اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لانا ہوگا۔
مزید خبریں
ایران کے خلاف عدم معاونت ،امریکی صدر کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا حکم
روی اولیویرا کی وولٹا اے پرتگال کے آخری سٹیج میں فتح، کامیابی فنلے ٹارلنگ کے اہلخانہ کے نام کر دی
یورپین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ایمی ہنٹ اور دینا ایشر سمتھ نے تاریخ رقم کر دی
بارسلونا کامانچسٹر سٹی کے روڈری کے ساتھ 65 ملین پاؤنڈز میں معاہدہ طے پاگیا
انگلش گولفر جیک وہیلی نے یو ایس امیچور چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی
صوبائی وزیررانا سکندر حیات کا یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہورمیں دو روزہ ہیلتھ کانفرنس کا افتتاح
پاکستان سمیت آٹھ اسلامی ممالک کی غزہ کی صورتحال پرامریکی منصوبے پر عملدرآمد کو اسرائیل کی جانب سے مسترد کئے جانے کی مذمت
بلال یاسین کی زیر صدارت پھاٹا گورننگ باڈی کا اجلاس،سالانہ کارکردگی و اہداف کا جائزہ لیا