اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیر اعظم کے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات کی۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات کے دوران چیئرمین پی سی بی نے مشیر خزانہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مالی معاملات سمیت پی ایس ایل سمیت مستقبل کے کرکٹ مقابلوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ مشیر خزانہ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈومیسٹک …
پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیر اعظم کے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات کی۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات کے دوران چیئرمین پی سی بی نے مشیر خزانہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مالی معاملات سمیت پی ایس ایل سمیت مستقبل کے کرکٹ مقابلوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ مشیر خزانہ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈومیسٹک اور بین الاقوامی سطح پر ترقی و فروغ کے لئے نجم سیٹھی کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے اس سلسلہ میں پی سی بی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔







