اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان آپس میں خاندان کی طرح ہیں، اختلاف رائے جممہوریت کا حسن ہے۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہئے، جنہوں نے شارٹ کھیلا وہ یہ بھی دیکھے اگلے 11 کھلاڑی بھی موجود …
پی ٹی آئی ارکان آپس میں خاندان کی طرح ہیں، اختلاف رائے جممہوریت کا حسن ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان آپس میں خاندان کی طرح ہیں، اختلاف رائے جممہوریت کا حسن ہے۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہئے، جنہوں نے شارٹ کھیلا وہ یہ بھی دیکھے اگلے 11 کھلاڑی بھی موجود ہیں۔








