چاول کی مجموعی پیداوار پاکستان میں 6 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی

فیصل آباد۔13 دسمبر(اے پی پی )دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار 483 ملین ٹن اور پاکستان میں 6 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان دنیا بھر میں چاول پیداکرنے والے ممالک کی فہرست میں چودھویں اور برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے نیز 6ملین ٹن پاکستانی چاول میں سے دنیا بھر کے مختلف ممالک کو برآمد کئے جانیوالے چاول کی …

فیصل آباد۔13 دسمبر(اے پی پی )دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار 483 ملین ٹن اور پاکستان میں 6 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان دنیا بھر میں چاول پیداکرنے والے ممالک کی فہرست میں چودھویں اور برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے نیز 6ملین ٹن پاکستانی چاول میں سے دنیا بھر کے مختلف ممالک کو برآمد کئے جانیوالے چاول کی مقدار پaونے چار ملین ٹن ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply