سلانوالی۔5 جولائی(اے پی پی ) ز ر عی ماہر ین نے چا و ل کے کا شتکا رو ں کو مشو ر ہ د یا ہے کہ وہ بہتر پیداوا ر کیلئے جدید طر یقے ا پنا ئیں کیو نکہ چا و ل گندم کے بعد د نیا میں سب سے بڑا ذریعہ خوراک ہے جبکہ پو ر ی د نیا میں چا و ل کی کل پیداوا ر 550ملین …
چا و ل کے کا شت کا ر بہتر پیداوا ر کیلئے جد ید طر یقے ا پنا ئیں ،زر عی ما ہر ین

مزید خبریں
سلانوالی۔5 جولائی(اے پی پی ) ز ر عی ماہر ین نے چا و ل کے کا شتکا رو ں کو مشو ر ہ د یا ہے کہ وہ بہتر پیداوا ر کیلئے جدید طر یقے ا پنا ئیں کیو نکہ چا و ل گندم کے بعد د نیا میں سب سے بڑا ذریعہ خوراک ہے جبکہ پو ر ی د نیا میں چا و ل کی کل پیداوا ر 550ملین ٹن سے زا ئد ہے اور د نیا کی کل پیداوا ر کا 92فیصد حصہ بر اعظم ا یشیا ءمیں پیدا ہو تا ہے، پا کستان میں چا ول گند م اورکپاس کے بعد تیسر ی بڑ ی فصل ہے او ر2.8ملین ہیکٹر سے زا ئد ر قبے پر کا شت ہو تی ہے جو کہ کل ز یر کاشت ر قبہ کا 11فیصد ہے چا و ل کا پا کستان کے جی ڈ ی پی میں حصہ 1.1فیصد کے قریب ہے پا کستان چا و ل پیدا کر نے وا لا 12وا ں بڑ ا ملک ہے، پا کستان د نیا کا ایک 1.3فیصد چا و ل پیدا کر تا ہے جبکہ چا و ل کی برآمدات کی عا لمی منڈی میں پاکستان تیسر ے نمبر پر ہے








